the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
: ڈی این ڈی یعنی دہلی کو نوئیڈا سے جوڑنے والا فلائی وے اب ٹول فری ہو گیا ہے۔ الہ آباد ہائی کورٹ نے فوری طور پر اس کو ٹول فری کرنے کا حکم دیا ہے ۔ اب اگر آپ دہلی اور نوئیڈا کے درمیان سفر کرتے ہیں ، تو آپ کو کوئی ٹول نہیں دینا ہوگا۔ جسٹس ارون ٹنڈن اور جسٹس سنیتا اگروال کی ڈویژن بنچ نے اس معاملہ میں 8



اگست کو ہی اپنا فیصلہ محفوظ رکھ لیا تھا۔ خیال رہے کہ اس معاملہ کی سماعت کے دوران عدالت نے کہا تھا کہ فلائی وے ٹول فری پر لاگت سے زیادہ کی وصولی ہونے کے بعد لوگوں سے ٹول وصول کرنا غلط ہے۔ بتا دیں کہ نوئیڈا فلائی وے ٹول پر موٹر سائیکل سے گزرنے پر 12 روپے دینے ہوتے ہیں جبکہ کار سے گزرنے پر 28 روپے ادا کرنے پڑتے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.